
پشاوررپورٹ
پولیس کے مطابق پشاور میں چوکی کو نشانہ بنانے والا ڈرون مار گرایا گیا
پشاور، خیبر پختونخوا — 25 اکتوبر 2026: پولیس ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے پشاور کے علاقے بڈھبیر میں ایک پولیس چوکی کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے والے ڈرون کو مار گرایا۔ ڈرون مبینہ طور پر قریبی کھیتوں میں جا گرا۔ کسی جانی نقصان کی…
Owais Shinwari