
مردانرپورٹ
مردان میں پولیس افسر گلزار خان پراسرار حالات میں لاپتہ
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس افسر گلزار خان پراسرار حالات میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق ان کی گاڑی آج دوپہر کے قریب گڑھی کپورہ پولیس اسٹیشن کے نزدیک لاوارث حالت میں ملی…
War Monitor Desk
